تہران (29 جولائی 2026): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یوکرین کے ہم منصب نے انھیں یقین دلایا ہے کہ ایرانی جہاز پر حملہ غیر ارادی تھا۔ عباس عراقچی نے کہا یوکرین کشیدگی نہیں چاہتا، ایران بھی کشیدگی نہیں چاہتا، لیکن ایرانی مفادات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اور اس سے



