نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کی تیسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔ اس حوالے سے عامر خان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ 5
عامر خان نے تیسری شادی کی تاریخ بتادی
RELATED ARTICLES



