(5 جولائی 2026): بولی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان تیسری بار دولہا بن گئے، گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے اہلیہ گوری اسپرٹ کے ساتھ ایک نجی تقریب میں شادی کر لی، جو ممبئی کے علاقے باندرہ میں اداکار
عامر خان تیسری بار دولہا بن گئے، گوری اسپرٹ کیساتھ شادی کی پہلی تصویر وائرل
RELATED ARTICLES



