اداکارہ عالیہ بھٹ اور شروری واگھ کی ایکشن تھرلر فلم ’الفا‘ باکس آفس پر اپنے دوسرے دن بھارت میں 15 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ اور شروری کی ایکشن تھرلر فلم ‘الفا’ باکس آفس ریلیز ہوئے دو دن ہوگئے اور جمعہ کو ایک مناسب اوپننگ کرنے کے بعد فلم کے
عالیہ بھٹ کی ’الفا‘ نے دو دن میں باکس آفس پر کتنا بزنس کیا؟
RELATED ARTICLES



