جہلم میں عالمی ہفتہ آگاہی برائے اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت) کے سلسلے میں مختلف آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ہفتہ 24 نومبر 2026ء تک منایا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد اینٹی بایوٹکس سمیت جراثیم کش ادویات کے غیر ضروری اور غیر محتاط استعمال کے نقصانات سے …
عالمی ہفتہ آگاہی برائے اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس کے سلسلے میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد
RELATED ARTICLES



