لاہور(17 اکتوبر 2026): بین الاقوامی ڈرون فوٹو ایوارڈز میں پاکستان کے معروف فوٹوگرافر علی اویس شیخ نے وائلڈ لائف فوٹوگرافی کے زمرے میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ مقابلے میں ان کی شاہکار تصویر ’ہیڈن ان پلین سائٹ‘ کو فاتح قرار دیا گیا۔ اس منفرد تصویر میں برفانی چیتے



