87.8 F
Pakistan
Sunday, May 10, 2026
HomeBusinessعالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا 400روپےسستاہوکر493662 روپے پر آگیا ہے،جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 343 روپےکم ہوکر423235روپےہوگئی ہے۔ اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 12روپےکم ہوکر8513روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا4ڈالرکی کمی سے4713 ڈالرپرآگیاہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments