ویب ڈیسک: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد براہ راست عوام تک منتقل کیے جائیں گے۔