اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ کرآسمان سے باتیں کررہی ہیں، بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان کا ہفتہ وار درآمدی بل 300 ملین ڈالر سے بڑھ کر 800 ملین ڈالر تک پہنچ چکا ہے ، ہم کل جمعہ کے روز پٹرولیم مصنوعات



