(ویب ڈیسک )امریکی بانڈ ییلڈ میں کمی اور فیڈرل ریزرو کے حکام کی جانب سے شرح سود کے اگلے اقدام پر مزید غور کی ضرورت کے اشاروں کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے ساتھ مستحکم رہی۔