اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت دوبارہ 4 ہزار ڈالر کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1. 1 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس سے سرمایہ کاروں کی



