(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔