دبئی (اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 124 ڈالر سے کم ہوکر 114 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 110 ڈالر سے 104 ڈالر ہوگئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق تیل کی عالمی



