واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت اور ترقیاتی صورتحال پر مبنی ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ 2026 جاری کردی ہے، جس میں ملکی شرح نمو، مہنگائی، مالیاتی خسارے اور توانائی کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
عالمی بینک کی پاکستان سے متعلق معاشی رپورٹ جاری، اقتصادی ترقی کی شرح 3.7 فیصد رہی
RELATED ARTICLES



