اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پولینڈ کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی کامیاب ثالثی کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔