اسلامی دنیا میں اصلاح و محاسبۂ نفس، تزکیۂ باطن، دینی تعلیمات کے فروغ کے اور روحانی تربیت کے لیے جن بزرگانِ دین اور صوفیا کے نام لیے جاتے ہیں ان میں نجم الدین احمد الکبریٰ بھی شامل ہیں۔ ان کا وصال 2 جولائی 1221ء کو ہوا۔ نجم الدین کبری کے بارے میں بعض روایات اور



