لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید قومی ٹیم کی کارکردگی کی ذمہ داری قبول کریں ،ہم تین سال سے بُرے فیصلے ہی دیکھ رہے ہیں۔