نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد کے اعزاز میں پاکستان مشن کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مشن کے افسران، نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل کے افسران اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔