معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈیبیو گانے ’پابلو‘ کی تعریف کرکے ایک بار پھر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے انٹرویو میں عاصم اظہر نے ’پابلو‘ کو ’بینگر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہانیہ ایک بہترین اداکارہ ہیں اور انہیں بطور
عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کے گانے ’پابلو‘ کی تعریف میں کیا کہا؟
RELATED ARTICLES



