جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عاصمہ اعجاز کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عاصمہ اعجاز (PAS/BS-19) کو نیا ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا ہے۔ انہیں محکمہ داخلہ سے تبدیل کرکے ضلع جہلم میں تعینات کیا گیا ہے، جبکہ …



