87.4 F
Pakistan
Friday, June 26, 2026
HomePoliticsعاشورہ نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار، حق پسندی سے...

عاشورہ نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار، حق پسندی سے روشناس کراتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم آفس سے آج شب وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے جاری ہونے والےعاشورہ کے پیغام میں کہا گیا ہے کہیومِ عاشور بلا شبہ اسلامی تاریخ کا ایک فکر انگیز دن ہے جو نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار، حق پسندی اور اصلاحِ معاشرہ کے بے مثال اسباق سے روشناس کراتا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments