(22 جولائی 2026): بولی وڈ اداکارہ عائشہ خان کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شرکت کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ خان کو ممبئی پولیس نے تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے طلبہ کی حمایت میں منعقدہ احتجاج میں شرکت کی کوشش کے دوران گرفتار



