(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد، ایشین بریڈ مین ظہیر عباس، سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز, مدثر نذر اور سپورٹس آرگنائزر سہیل جاوید بٹ نے ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی کرکٹ کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا ہے۔



