چونیاں: قصور کے علاقے چونیاں میں انسانیت کو شرما دینے والا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک سفاک کاشتکار نے بھینس کی ٹانگیں توڑ ڈالی ہیں۔ کوٹ گاماں میں طارق نامی کاشت کار نے 4 روز قبل اپنے ہمسایہ کاشت کار کی بھینس کو فصل میں داخل ہونے پر لوہے کے



