مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 56”اسے ہسپتال کون لایا؟“میں نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا جس پر انہوں نے بتایا۔
ظالم ٹھیک ہی تو کہتا ہے، اسکے منہ سے نکلا ہوا ہرلفظ سچ ثابت ہوتا ہے، معلوم نہیں اللہ نے اسکے ذہن کے کمپیوٹر میں کیا صلاحیت رکھ دی ہے
RELATED ARTICLES



