خانوزئی(ڈیلی قدرت کوئٹہ)طور غر سے مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے کرومائیٹ لے جانے کے خلاف خانوزئی ولسی کمیٹی نے احتجاج کرتے ہوئے کرومائیٹ سے لدی گاڑیوں سے معدنیات اتار دیں۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے کوئٹہ–اسلام آباد قومی شاہراہ بلاک کر دی، جس کے باعث دونوں جانب ٹریفک معطل ہو گئی اور مسافروں. ..



