ہفتہ رفتہ میں جنوبی پنجاب اور اسلام آبادکے تعلیمی ادارہ جات سے منسلک طلباء و طالبات کی ہلاکت، قتل، خودکشی کے سنگین واقعات پیش آئے،ان سانحات کو اہل دل نے دکھ اور کرب کے ساتھ محسوس کیا، سماج میں ایسی اموات اور اقدام خود کشی پر بہت سے سوالات پوچھے جارہے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات اس قدر غیر محفوظ کیوں ہیں، ماضی میں یہ سوچا بھی نہیںجاسکتا. .. ۔
طلباء وطالبات کی ہلاکت، اقدام خودکشی قابل تشویش ہے
RELATED ARTICLES



