اداکارہ شرمین علی کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد خود کفیل ہونا پڑا کیونکہ کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شرمین علی نے حال ہی میں پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں شرکت کی اور اس دوران طلاق کے بعد اکیلے گھر کا خرچ اٹھانے کے حوالے سے اظہار خیال کیا
طلاق کے بعد خود کفیل ہونا پڑا کیونکہ کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا، شرمین علی
RELATED ARTICLES



