79.1 F
Pakistan
Tuesday, August 4, 2026
HomeSportsطلاق کے بعد بڑا فیصلہ!عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے نئے سفر...

طلاق کے بعد بڑا فیصلہ!عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے نئے سفر کا آغاز کر دیا

(24 نیوز)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ، ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا ہے، دلہن کے روایتی سرخ لباس میں سامنے آنے والی ثانیہ کی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی زندگی میں نئی شروعات سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments