طالبات اور ورکنگ ویمن کے لیے خوشخبری ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے انہیں مفت الیکٹرک اسکوٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا آغاز پشاور سے ہو کر دوسرے اضلاع تک کیا جائے



