اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خالص اور بے پناہ جسمانی طاقت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اروبا کے ایگمُنڈ مولینا نے دو کاروں کو سب سے طویل عرصے تک روک کر رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔اس اسٹرانگ مین نے 22 مارچ کو اپنے ہوم کنٹری میں اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے The post طاقت کا بے مثال مظاہرہ؛ اروبا کے اسٹرانگ مین نے 13 سیکنڈ تک دو تیز رفتار کاروں کو روک کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



