پاکستان ایک رضاکارانہ فیڈریشن ہے، تمام مسائل کا دیرپا حل آئین کی بالادستی، باہمی مکالمے اور سیاسی مفاہمت میں مضمر ہے اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین،تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی نے قومی اسمبل اجلاس میں اظہار خیال جسے قومی اسمبلی نے …



