ہم جب بڑے ہو رہے تھے تو کان میں یہی ڈالا گیا کہ پوری دنیا کی کمان صرف وہ ملکوں کے پاس ہے ایک امریکہ دوسرا روس پاکستان امریکی بلاک میں ہے اور بھارت روسی بلاک میں یہ ہمارا پہلا پہلا سیاست سے تعارف تھا اس کے بعد جوں جوں شعور کی آنکھ کھلتی چلی گئی یہ حقیقت بھی کھلتی چلی گئی جس خطہ ارض میں ہم پیدا ہو گئے ہیں۔
طاقت امریکہ کے ہاتھ سے نکل رہی ہے
RELATED ARTICLES



