نوجوانوں کو بندوق کے بجائے تعلیم و روزگار درکار ہے، خیرات نہیں اپنے وسائل پر دسترس مانگتے ہیں، فارم 47 کا جبر بند کیا جائے کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ طاقتور طبقات، حکمرانوں اور مقتدر قوتوں کو اہل بلوچستان کو ہر …



