لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے نامور موسیقار، گلوکار اور موسیقی کے استاد طارق طافو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
طارق طافو کا انتقال ناقابلِ تلافی نقصان ہے،موسیقی کی دنیا عظیم فنکار سے محروم ہوگئی: عظمیٰ بخاری
RELATED ARTICLES



