کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ضلع مستونگ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار، ایک اہلکار شہید چار زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق اتوار کو سیکورٹی فورسز نے ضلع مستونگ کے علاقے دشت کمبیلا میں دہشتگردوں کی موجودگی پرعلاقے میں سرچ آپریشن کا. ..



