صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق خضدار میں زلزلے کی شدت 4. 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے. ..
ضلع خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
RELATED ARTICLES



