جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل جہلم، تحصیل دینہ اور تحصیل سوہاوہ کا دورہ کرتے ہوئے مین بازاروں کو ماڈل بازاروں میں تبدیل کرنے کے لیے جاری بیوٹیفکیشن اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات پر جاری تعمیراتی اور تزئینی کاموں کا معائنہ کیا اور منصوبوں کے. ..



