سوہاوہ: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “رکاوٹوں سے پاک اور خوبصورت بازار” منصوبے کے تحت 10 کروڑ 92 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے سوہاوہ ماڈل بازار کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد وزیر مملکت نے ماڈل بازار کا تفصیلی. ..



