Chitral Times ضلعی عدالت اپر چترال میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف کر دی گئی ضلعی عدالت اپر چترال میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف کر دی گئی ۔ اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ضلع عدالت اپر چترال میں مختلف مقدمات کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ضبط کی گئی منشیات کو عدالتی احکامات اور مقررہ قانونی ضوابط کے تحت تلف کر دیا گیا۔ The post ضلعی عدالت اپر چترال میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف کر دی گئی first appeared on Chitral Times and is written by Saif Ur Rehman Aziz



