مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 95اتنی مدلل علمی، ادبی اور پر مغز بحث کے باوجود جب چوہدری احسن قدوس کو انگریزی زبان میں مقدمے پر جرح کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو انا کو شدید ضرب لگنے اور اعتماد کو ازحد ٹھیس پہنچنے کی بناء پر چوہدری احسن قدوس ایڈووکیٹ کے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے۔
ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے،زندگی میں اگر کسی بٹ سے دوستی نہ ہو تو خوش خوراکی، خوش اخلاقی اور خوش پوشی میں نکھار نہیں آ سکتا
RELATED ARTICLES



