ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ سے توجہ ہٹانے کیلئے ترکیہ کےخلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ اپنے ردعمل میں طیب اردوان نے کہا کہ ہمیں صہیونی حکومت کے الزامات کی کوئی پرواہ نہیں ہماری تاریخ مظلوموں کو پناہ دینے سے بھری پڑی ہے، ماضی میں نازی ظلم سے بھاگنے



