(ویب ڈیسک) صومالیہ کے سمندری حدود میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بننے والے تجارتی جہاز ‘آنر 25’ (Honor 25) کے عملے کو بازیاب کرانے کے لیے کیے گئے سیکیورٹی آپریشن کے دوران قزاقوں کی اندھا دھند فائرنگ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے جہاز کو قزاقوں کے قبضے سے کامیابی سے آزاد. .. ۔



