(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں الیکٹرک بسوں کا دائرہ کار تیزی سے بڑھایا جا رہا ہے اور مزید 1500 بسوں کی شمولیت کے بعد پنجاب کی سڑکوں پر تقریباً 3 ہزار بسیں چل رہی ہوں گی، حکومت کا ہدف پنجاب کی تمام تحصیلوں تک ماحول دوست، جدید اور کم کرائے والی سفری سہولتیں پہنچانا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام اس سے مستفید ہو. .. ۔



