لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت حالات و واقعات کے مطابق اپنا اینٹی ریپ ایکٹ لائے گی، جس کے تحت خصوصی عدالتیں بھی قائم کی جائیں گی۔