حکومت بلوچستان نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے۔ دو روز قبل سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی کی سمری گورنر کو ارسال کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی The post صوبائی وزیر کووزارت سے برطرف کر دیا گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



