کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے محافظ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت كرتے هوئے كها كه ریاست اور اسکے ادارے امن کے دشمنوں کا انکی قبروں تک پیچھا کریں گے ۔بلوچستان کے امن کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا ہمارے ماتھے. ..



