کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر وسینیٹر مولانا عبدالواسع ، سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلا م نے ہمیشہ ہر طبقہ کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے صوبائی حکومت صوبے میں جاری آن گوئنگ اسکیمات کے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائے جمعیت علماء اسلام. ..



