مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 38محکمانہ ماہانہ میٹنگ نپٹانے کے بعد میری لاہور سے راولپنڈی واپسی موٹر وے کی بجائے جی ٹی روڈ سے ہوا کرتی تھی۔
صنفِ کرخت سے مایوس ہونے کے بعد ہتھیار ڈالنے کی بجائے صنفِ نازک سے مدد لینے کی ٹھان لی، کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک شاعرہ کو مدعا بیان کر دیا
RELATED ARTICLES



