ویب ڈیسک: دنیا میں جہاں زیادہ تر توجہ برقی گاڑیوں پر مرکوز ہے، وہاں امریکی ریاست یوٹاہ کی بریگھم ینگ یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک غیر معمولی کار تیار کی ہے جس کا نام ’سپر مائلیج‘ رکھا گیا ہے۔
صرف ایک گیلن ایندھن میں 2,145 میل کا سفر طے کرنے والی کار تیار
RELATED ARTICLES



